ایف پی سی سی آئی وفد یو نان کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گیا

پیر 16 جولائی 2018 23:15

ایف پی سی سی آئی وفد یو نان کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گیا
لاہور۔16جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2018ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ریجنل چیئرمین چوہدری عرفان یوسف کی قیادت میں ایف پی سی سی آئی کا وفد کامیاب دورے کے بعد یو نان سے وطن واپس پہنچ گیا،دورے کے دوران وفد نے تجارتی سرگرمیوں میں اضافے کیلئے یونان کی وزارت خارجہ کے انٹرنیشنل اکنامک افیئرز کے سیکریٹری جنرل مسٹرآئیانوس برجو س سے ملاقات کی، وفد نے تجارتی سرگرمیوں میں اضافے اور باہمی تجارت کے فروغ کیلئے یونان کے ایتھنز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اور ممبران سے بھی ملاقات کی ،ایتھنز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر مسٹر یانیس ہیٹیس پائیوی نے کہاکہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری ادارے پاکستان جیسے ملک کی بڑے درجہ کی مارکیٹ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، وفد نے یونان کے چیمبر آف کرافٹ اینڈ انڈسٹری کے صدر اور ممبران سے بھی ملاقات کی ، چیمبر آف کرافٹ اینڈ انڈسٹری کے صدر مسٹر پاولوس راوانیز نے کہاکہ وہ بھی جلد ایک وفد لے کر پاکستان آئیں گے اور سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستانی انڈسٹریل ایریا کا دورہ کریں گے، یونان میں پاکستان سفیرخالدعثمان قیصر کی طرف سے پاکستانی سفارت خانہ میں وفد کو عشائیہ دیا گیا جس میں مقامی اور یونان میں مقیم پاکستانی کاروباری برادری اور صحافیوں نے شرکت کی، پاکستان سفیر خالد عثمان قیصر نے ایف پی سی سی آئی کے کاروباری وفد کے سربراہ ریجنل چیئرمین چوہدری عرفان یوسف کو یونان کے کامیاب دورہ پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تعریفی سند پیش کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی