روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر 128 روپے 75 پیسے پر پہنچ گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 129 روپے 50 پیسے میں فروخت ہورہا ہے، فاریکس ڈیلرز

منگل 17 جولائی 2018 18:50

روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر 128 روپے 75 پیسے پر پہنچ گیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت 76 پیسے کے اضافہ کے ساتھ 128 روپے 75 پیسے کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،روپے کی قدر میں کمی سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 129 روپے 50 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈالر کی اونچی اڑان کاروباری ہفتے کی دوسرے روز بھی جاری ہے اور ڈالر نے نیا ریکارڈ بنادیا، انٹر بینک میں ایک ڈالر کی قیمت میں 76 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر ریکارڈ سطح 128 روپے 75 پیسے پر پہنچ گیا۔

کاروباری ہفتے کے آغاز کے بعد ایک موقع پر اچانک ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمی بھی دیکھی گئی جس کے بعد ڈالر 127 روپے 75 پیسے کا ہوگیا تاہم فاریکس ڈیلرز کے مطابق روپے کی قدر میں کمی سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 129 روپے 50 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں تاریخی کمی آئی اور ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 128 روپے 26 پیسے تک پہنچ گیا جو کاروبار کیاختتام پر 127 روپے 99 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب