قیام پاکستان کے وقت ملک کے ہر شہری کیلئے پانی کی فی کس دستیابی 5 ہزار 600 کیوبک میٹرسے کم ہو کر ایک ہزار کیوبک میٹر رہ گئی

اتوار 22 جولائی 2018 11:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) قیام پاکستان کے وقت ملک کے ہر شہری کیلئے پانی کی فی کس دستیابی 5 ہزار 600 کیوبک میٹر تھی جو کم ہو کر ایک ہزار کیوبک میٹر رہ گئی ہے جبکہ 2025ء میں پانی کی فی کس دستیابی 800 کیوبک میٹر تک کم ہو جائے گی ۔

(جاری ہے)

آبی وسائل کے ماہرین نے کہا ہے کہ پانی کی قلت کے سنگین مسائل کے خاتمہ کیلئے نئے آبی ذخائر اور ڈیمز کی تعمیر کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ نہ صرف پانی کی فی کس دستیابی میں اضافہ کیا جاسکے بلکہ زرعی شعبہ کیلئے بھی آبپاشی کے پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ملک میں ڈیمز کی کمی کے باعث پاکستان کی معیشت کو سالانہ 30 ارب ڈالر کے نقصانات برداشت کرنا پڑتے ہیں اور 140 کروڑ فٹ سے زائد میٹھا پانی سمندر کی نظر ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبی ذخائر کی تعمیر کیلئے ہنگامی اقدامات وقت کی اہم ترین ضرورت بن چکے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب