انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 18پیسے کم ہو گئی

منگل 24 جولائی 2018 22:04

انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 18پیسے کم ہو گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2018ء) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں منگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالر ،یورو، برطانوی پائونڈ،سعودی ریال ، یو اے درہم کی قدر میں کمی جبکہ چینی یوآن کی قدر میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 18پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالرکی قیمت گھٹ کر128.30روپے ہوگئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں80پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید130.30روپے سے گھٹ کر129.50روپے اورقیمت فروخت130.80روپے سے گھٹ کر130.00روپے ہوگئی۔منگل کویوروکی قدر میں2.00روپے اوربرطانوی پائونڈ کی قدر میں1.50روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں بالترتیب یوروکی قیمت خرید150.00روپے سے گھٹ کر148.00روپے اور قیمت فروخت152.50روپے سے گھٹ کر150.50روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید168.50روپے سے گھٹ کر167.50روپے اور قیمت فروخت171.00روپے سے گھٹ کر169.50روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید میں 35پیسے اور قیمت فروخت میں 45پیسے اوریواے ای درہم کی خرید میں 10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ قیمت فروخت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں بالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید34.10روپے سے گھٹ کر34.10روپے اورقیمت فروخت34.60روپے سے گھٹ کر34.15روپے اور یواے ای درہم کی قیمت خرید34.90روپے سے گھٹ کر34.80روپے جبکہ قیمت فروخت35.30روپے پر مستحکم رہی ہوگئی جب کہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید33.40روپے سے بڑھ کر33.45روپے۔منگل کوچینی یوآن کی قیمت خرید18.90روپے اور قیمت فروخت19.90روپے مستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب