اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک دن میں 4روپے سستا ہو گیا

ہفتہ 28 جولائی 2018 21:34

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک دن میں 4روپے سستا ہو گیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جولائی2018ء) الیکشن کے اثرات بھی ڈالر کی قیمت پر مرتب ہونے لگے ہیں،اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک دن میں 4روپے سستا ہو گیا۔ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن نے تصدیق کی ہے کہ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر128 روپے سے سستا ہوکر 124 روپے کا ہو گیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ عام انتخابات کے بعدڈالر 130 روپے سے گر کر 124 روپے کا ہو چکا ہے،عام انتخابات کے بعد ڈالر 6روپے سستا ہوا ہے۔واضح رہے کہ عام انتخابات سے قبل ڈالر کی قیمتوں کو پر لگ گئے تھے اور وہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھیں

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب