0میگا واٹ کا سکھی کیناری پن بجلی منصوبہ 2022ء تک مکمل ہوگا

اتوار 12 اگست 2018 14:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2018ء) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت سکھی کیناری پن بجلی منصوبے کا تعمیراتی کام 2022ء تک مکمل ہوگا۔

(جاری ہے)

خیبرپختونخوا ہ کے توانائی کے ترقیاتی ادارے کے ترجمان نے سرکاری ریڈیو کو بتایا کہ چینی کمپنی دریائے کنہاڑ پر بجلی گھر تعمیر کررہی ہے اورتقریباً دو ارب ڈالر کی لاگت کا یہ منصوبہ2022 کے آخر تک مکمل ہوگا ۔اس بجلی گھر سے 870میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی ۔صوبائی حکومت کو اس منصوبے سے سالانہ ایک ارب تیس کروڑ روپے آمدن ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ