پاکستان آئل فیلڈ لمیٹڈکے منافع میں گزشتہ مالی سال کے دوران دوفیصد کمی

جمعرات 16 اگست 2018 14:34

پاکستان آئل فیلڈ لمیٹڈکے منافع میں گزشتہ مالی سال کے دوران دوفیصد کمی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان آئل فیلڈ لمیٹڈکے منافع میں دوفیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔کمپنی کے اعدادوشمارکے مطابق 30 جون 2018ء کوختم ہونے والے مالی سال کے دوران کمپنی کو 11.703 ارب روپے کا منافع حاصل ہواجو پیوستہ سال کے مقابلے میں 2 فیصد کم ہے،اس عرصہ میں کمپنی کی فی حصص آمدنی 49.37 روپے ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

کمپنی کے حصص یافتگان کیلئے 25 روپے فی حصص کی شرح سے کیش ڈیوڈنڈ کا اعلان کیاہے، قبل ازیں کمپنی حصص یافتگان کیلئے 17.5روپے فی حصص کی شرح سے عبوری ڈیوڈنڈ کی ادائیگی کرچکی ہے۔اعدادوشمارکے مطابق اس عرصہ میں کمپنی کے ایکسپلوریشن اخراجات میں تقریباً دو گنا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ گزشتہ مالی سال کے دوران ایکسپلوریشن اخراجات کی لاگت 2.990 ارب روپے تھی، مالی سال 2016-17ء میں ایکسپلوریشن اخراجات کی لاگت 1.468 ارب روپے رہی تھی۔اس عرصہ میں آپریٹنگ اخراجات میں تین فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ