’’ ابوظہبی تاجر لائسنس‘‘ پروگرام میں توسیع،

تارکین بغیر دفتر کے کاروبار کے مجاز

جمعرات 20 ستمبر 2018 13:06

ابوظہبی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2018ء) متحدہ عرب امارت کی ریاست ابوظہبی نے غیر ملکیوں کو اپنے یہاں کاروبار کی بڑے پیمانے پر سہولتیں دینا شروع کردی ہیں۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق ابوظہبی تاجر لائسنس پروگرام کو وسعت دیتے ہوئے دنیا بھر کے غیر ملکیوں کو اس میں شمولیت کا موقع دیدیا۔ ریاست ابوظہبی کی مجلس عاملہ کے ماتحت ورکنگ کمیٹی نے ابو ظہبی تاجر لائسنس پروگرام میں تمام ممالک کے شہریوں کو شامل کرلیا ہے۔

100سے زیادہ تجارتی کام کسی دفتر کے بغیر انجام دیئے جاسکیں گے۔

(جاری ہے)

تجارت کے لئے دفتر یا ادارہ قائم کرنے کی شرط نہیں ہوگی۔ ورکنگ کمیٹی نے ابوظہبی میں سرمایہ کاری کے لئے ترغیبات کی تفصیلات جاری کردیں۔ ولی عہد ، مسلح افواج کے نائب سربراہِ اعلیٰ اور ریاست ابوظہبی کی مجلس عاملہ کے سربراہ شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے اس کی منظوری دیدی۔ اس مقصد کیلئے 50ارب درہم کا سہ سالہ بجٹ بھی مقرر کردیا گیا۔ ابوظہبی میں کام کا مسابقتی ماحول بہتر بنانے کیلئے نئے لائسنس شروع کئے گئے ہیں جن سے 500سے زیادہ کمپنیاں فائدہ اٹھاچکی ہیں۔نئے لائسنس کے بموجب 91 فیصد تجارتی سرگرمیوں کے اجازت نامے 5 منٹ کے اندر حاصل کئے جاسکیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ