مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ،پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر مستحکم جب کہ یورو اور برطانوی کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

منگل 25 ستمبر 2018 20:46

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ،پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر مستحکم جب کہ یورو اور برطانوی کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںمنگل کو بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر مستحکم رہی جب کہ یورو اور برطانوی کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فاریکس ایسو سی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزا نٹر بینک میں ڈالر کی قدر میںایک پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید124.23روپے سے گھٹ کر124.22روپے اور قیمت فروخت124.33روپے سے گھٹ کر124.32روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدبغیر کسی تبدیلی کے 125.20روپے اور قیمت فروخت125.50روپے برقرار رہی۔

(جاری ہے)

دیگر کرنسیوں میں یورو کی قدر میں25پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید146.75روپے سے بڑھ کر147روپے اور قیمت فروخت148.25روپے سے بڑھ کر148.50روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید20پیسے کے اضافے سی163.80روپے سے بڑھ کر164روپے اور قیمت فروخت50پیسے کے اضافی165.30روپے سے بڑھ کر165.80روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید33.20روپے سے بڑھ کر33.30روپے جب کہ قیمت فروخت33.60روپے سے بڑھ کر33.70روپے ہوگئی ۔ یو اے ای درہم کی قیمت خرید34.10روپے سے بڑھ کر34.20روپے اور قیمت فروخت34.60روپے مستحکم رہی۔ چینی یو آن کی قیمت خرید18.50روپے اورقیمت فروخت اور قیمت فروخت19.50روپے برقرار رہی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب