آئرن اینڈ سٹیل کی درآمدات میں اگست کے دوران 13.29 فیصد اضافہ ہوا، پی بی ایس

بدھ 26 ستمبر 2018 11:44

آئرن اینڈ سٹیل کی درآمدات میں اگست کے دوران 13.29 فیصد اضافہ ہوا، پی بی ایس
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) اگست 2018ء کے دوران آئرن اینڈ سٹیل کی درآمدات میں 13.29 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اگست 2018ء کے دوران 26.6 ارب روپے کی درآمدات کی گئی ہیں جبکہ اگست 2017ء کے دوران آئرن اینڈ سٹیل کی درآمدات کا حجم 23.47 ارب روپے رہا تھا۔

(جاری ہے)

اس طرح اگست 2017ء کے مقابلہ میں اگست 2018ء کے دوران قومی درآمدات میں 3.13 ارب روپے یعنی 13 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی