اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران 1772 پوائنٹس کی کمی

ہفتہ 6 اکتوبر 2018 19:11

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران 1772 پوائنٹس کی کمی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اکتوبر2018ء) ایک ہفتے کے دورن سٹاک مارکیٹ میں 1772 پوائںٹس کی کمی، 100 انڈیکس 39 ہزار 226 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ڈگمگاتی معیشت سٹاک مارکیٹ پراثر انداز ہونے لگی، کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی فروخت کا رجحان رہا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ موجودہ معاشی حالات ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان کو فوری طور پر 10 سے 12 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، ملک کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے عالمی مالیاتی ادارے ہوں یا ریٹنگ ایجنسی اپنے خدشات کا اظہار کررہے ہیں جس کے باعث جنوری سے اب تک پاکستان سٹاک ایکسچینج سے بیرونی سرمایہ کاروں نے لگ بھگ 30 کروڑ ڈالر کا سرمایہ نکال لیا۔کاروباری ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ 1772 پوائنٹس کی کمی کے بعد 39 ہزار 226 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی، اس دوران بیرونی سرمایہ کاروں نی84 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص فروخت کیے جبکہ شیئرز کی مالیت میں 336 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب