ملکی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی

جمعرات 11 اکتوبر 2018 19:29

ملکی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2018ء) ملکی کرنسی مارکیٹوں میں جمعرات کوپاکستانی روپے کے مقابلے میں غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمارکے جمعرات کوانٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت خرید میں 2پیسے اور قیمت فروخت میں23پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالرکی قیمت خرید133.75روپے سے گھٹ کر133.73روپے اور قیمت فروخت134.06روپے سے گھٹ کر133.83روپے ہوگئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خرید میں2.20روپے اور فروخت میں1.70روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید134.20روپے سے گھٹ کر132.00روپے اورقیمت فروخت134.70روپے سے گھٹ کر133.00روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

یوروکی قیمت خرید میں2.25روپے اورقیمت فروخت میں1.25روپے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید میں2.00روپے اور قیمت فروخت میں3.00روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں بالترتیب یوروکی قیمت خرید151.75روپے سے گھٹ کر149.50روپے اورقیمت فروخت154.75روپے سے گھٹ کر153.50روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید173.00روپے سے گھٹ کر171.00روپے اورقیمت فروخت178.50روپے سے گھٹ کر175.50روپے ہوگئی۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید میں80پیسی اور قیمت فروخت میں50پیسے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید میں70پیسے اور قیمت فروخت میں50پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید35.30روپے سے گھٹ کر34.50روپے اورقیمت فروخت36.00روپے سے گھٹ کر35.50روپے اور یواے ای درہم کی قیمت خرید36.20روپے سے گھٹ کر35.50روپے اورقیمت فروخت37.00روپے سے گھٹ کر36.50روپے ہوگئی ۔جمعرات کوچینی یوآن کی قیمت میںاستحکام ،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید18.80روپے اور قیمت فروخت19.80روپے پرمستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب