رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران اینگرو کارپوریشن کے بعد از ٹیکس منافع میں 44 فیصد کا اضافہ

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 14:50

اسلام آباد ۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2018ء) رواں سال 2018ء کے پہلے 9 ماہ کے دوران اینگرو کارپوریشن کے بعد از ٹیکس منافع میں 44 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

اینگرو کارپوریشن کے مالیاتی اعداد و شمار کے مطابق سال رواں میں جنوری تا ستمبر کے دوران کمپنی نے 9 ہزار 949 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کا خالص منافع 6 ہزار 916 ملین روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں 44 فیصد کے اضافے سے کمپنی کی فی حصص آمدن بھی 13.2 روپے کے مقابلہ میں 18.99 روپے فی حصص تک بڑھ گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ