چین جاسوسی آلات سے مزین گاڑیوں اور اس سے متعلقہ صنعتوں کے فروغ کے لیے پرعزم

پیر 22 اکتوبر 2018 14:50

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) چین کے دارالحکومت بیجنگ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ جاسوسی کے آلات سے مزین گاڑیوں اور اس سے متعلقہ صنعتوں کے فروغ کے لیے پرعزم ہے جس کی مارکیٹ ویلیو 2022 ء تک 100 ارب یوان (14.4 ارب ڈالر) تک پہنچنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

جاسوسی آلات سے مزین گاڑیوں کے حوالے سے بیجنگ میں منعقدہ عالمی کانفرنس کے موقع پر بیجنگ میونسپل کمیشن برائے اکانومی و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق چین ملک میں جاسوسی آلات سے مزین گاڑیوں بارے اختراعی و تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ دینا چاہتا ہے، ان گاڑیوں کو 2022 ء میں ہونے والی سرمائی کھیلوں کے موقع پر استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔

ان گاڑیوں کی جانچ کے لیے 50 ہزارایکڑقطعہ اراضی پر پائلٹ زون قائم اور 2 ہزار کلومیٹر سڑک مختص کی جائے گی۔شہر میں جاسوسی پر مبنی ٹریفک کے نظام کے قیام اور انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے کاوشوں میں تیزی لائی جائے گی۔اس سے ٹریفک کے نظام میں تحفظ، توانائی میں بچت، فضائی آلودگی کی شرح میں کمی اور ٹریفک کے بہائو میں رکاوٹوں کو دور کرنے سمیت مختلف سماجی فوائد حاصل ہوں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ