ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر140روپے کے قریب پہنچ گئی

جمعرات 6 دسمبر 2018 22:09

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر140روپے کے قریب پہنچ گئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2018ء) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے سامنے روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر140روپے کے قریب پہنچ چکی ہے ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں1روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 138روپے سے بڑھ کر139روپے اور قیمت فروخت138.50روپے سے بڑھ کر139.50روپے پر جا پہنچی اسی طرح یورو کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 155.50روپے سے بڑھ کر155.90روپے اور قیمت فروخت157.20روپے سے بڑھ کر157.50روپے ہو گئی اسی طرح20پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید175روپے سے بڑھ کر175.20روپے اور قیمت فروخت176.80روپے سے بڑھ کر177روپے ہو گئی۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر5پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید138.55روپے سے بڑھ کر138.60روپے اور قیمت فروخت138.65روپے سے بڑھ کر138.70روپے پر جا پہنچی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب