مختلف صنعتی تنظیموں کے نمائندوں کی صدر جرانوالہ چیمبرآف کامر س محمد عاصم انیس سے ملاقات

ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:30

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) گوجرانوالہ چیمبرآف کامر س میں مختلف صنعتی تنظیموں کے نمائندوں نے صدر چیمبر محمد عاصم انیس سے ملاقات کی۔اس موقع پر سینئر نائب صدر شیخ آصف مظفراو رنائب صدر مصطفی شکیل بھی موجود تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ محکمہ NHAفیکٹریوں کوبند کر نے کی دھمکیاں دے رہاہے اورپچھلے کئی سالوں کے بھاری جرمانے ڈال کر بزنس کمیونٹی کو بلیک میل کر رہا ہے اسی طرح ضلع کونسل والے بھی لائسنس فیسوں کی آڑ میں بلا جواز نوٹسز بھجوا کر کاروباری مشکلات کا سبب بن رہے ہیںاگر یہی حال رہا تو بزنس کمیونٹی اپنے کاروبار بند کر دے گی جس سے نہ صرف بے روزگاری ہو گی بلکہ ملکی معیشت پر بھی منفی اثرات مرتب ہونگے۔

صدر چیمبر محمد عاصم انیس ،سینئر نائب صدر شیخ آصف مظفر اور نائب صدر مصطفی شکیل نے مشترکہ بیان میں کہا کہ NHAکے نوٹسز کسی ایجنڈے اورفارمولے کے بغیر ہیں جسے کوئی بھی شخص سمجھنے سے قاصر ہے کہ یہ نوٹسز اور زبانی بتائی گئی رقم کس مقصد کیلئے اور کس مد میں وصول کی جارہی ہے انہوںنے کہا کہ بظا ہر NHAکے ایسے اقدامات صرف بلیک میل کرنے اور حکومت کے ویژن ایز آف ڈئونگ بزنس کے خلاف ہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے وفد کو تبایا کہ سیکریٹری بلدیات نے ہمیں یقین دلایا تھا کہ جب تک لائسنس فیسوں کے معاملہ پر حکومت ابہام دور کر کے نوٹیفکیشن جاری نہیں کر دیتی اس وقت تک اس معاملہ کو نہیں چھیڑاجائے گا لیکن ستم ظریفی کی بات ہے کہ نوٹیفکیشن ابھی جاری نہیں ہوا اور ضلع کونسل فیکٹری مالکان کو نوٹسز بھجوا کر پریشان کر رہاہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی  ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ

پاکستان بزنس فورم نے بجٹ تجاویز میں پرائیویٹ سیکٹر کی قیادت میں ترقی کی سفارش کردی ہے،خواجہ محبوب الرحمان

پاکستان بزنس فورم نے بجٹ تجاویز میں پرائیویٹ سیکٹر کی قیادت میں ترقی کی سفارش کردی ہے،خواجہ محبوب الرحمان

ملک میں تیل وگیس کی پیداورار میں ہفتہ واربنیاد پراضافہ  ہوا،پی پی آئی ایس

ملک میں تیل وگیس کی پیداورار میں ہفتہ واربنیاد پراضافہ ہوا،پی پی آئی ایس

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس  73 ہزار 638 پوئنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 73 ہزار 638 پوئنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

سیالکوٹ میں کام کرنے والی تمام ٹینریوں کو جلد ٹینری زون میں منتقل کیا جائیگا ،ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ

سیالکوٹ میں کام کرنے والی تمام ٹینریوں کو جلد ٹینری زون میں منتقل کیا جائیگا ،ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ

آلودگی اور سموگ کے تدارک کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جا ئیں  ،ا ے ڈی سی جنرل

آلودگی اور سموگ کے تدارک کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جا ئیں ،ا ے ڈی سی جنرل

پاکستان اور ازبکستان کموڈٹی ایکسچینج کے رہنماؤں  کا   کیپٹل مارکیٹ کے نئے چیلنجز کے حوالے سے مستقبل کا ..

پاکستان اور ازبکستان کموڈٹی ایکسچینج کے رہنماؤں کا کیپٹل مارکیٹ کے نئے چیلنجز کے حوالے سے مستقبل کا ..

وفاقی ٹیکس محتسب  ملک بھر کی بزنس کمیونٹی کی جائز شکایتوں کے فوری ازالے کو بہت اہمیت دیتے ہیں، مہر کاشف ..

وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی بزنس کمیونٹی کی جائز شکایتوں کے فوری ازالے کو بہت اہمیت دیتے ہیں، مہر کاشف ..

ہر شخص اپنی آمدن کے تناسب سے ٹیکس دے ،  آل پاکستان انجمن تاجران

ہر شخص اپنی آمدن کے تناسب سے ٹیکس دے ، آل پاکستان انجمن تاجران

پاکستان فرنیچر کونسل نے 20جامع بجٹ تجاویز پنجاب حکومت کو ارسال کر دیں، میاں کاشف اشفاق

پاکستان فرنیچر کونسل نے 20جامع بجٹ تجاویز پنجاب حکومت کو ارسال کر دیں، میاں کاشف اشفاق

عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کےلئے پیشگی رابطے شروع  ،حکومت   بہترین ہاسپیٹلٹی پیکج ..

عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کےلئے پیشگی رابطے شروع ،حکومت بہترین ہاسپیٹلٹی پیکج ..

سویابین اور پام آئل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ

سویابین اور پام آئل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ