ایمریٹس کے آپریشنز معمول کے مطابق جاری رہیں گے اور کسی تبدیلی کے بغیر اپنا شائع شدہ شیڈول برقرار رکھا جائے گا، ایمریٹس ایئرلائن کی وضاحت

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 21 جنوری 2019 17:03

ایمریٹس کے آپریشنز معمول کے مطابق جاری رہیں گے اور کسی تبدیلی کے بغیر اپنا شائع شدہ شیڈول برقرار رکھا جائے گا، ایمریٹس ایئرلائن کی وضاحت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جنوری2019ء) ایمریٹس کے ترجمان مطابق پاکستان کے لئے ایمریٹس کے آپریشنز معمول کے مطابق جاری رہیں گے اور کسی تبدیلی کے بغیر اپنا شائع شدہ شیڈول برقرار رکھا جائے گا ۔

(جاری ہے)

تاہم ایمریٹس اس بات کی تصدیق کرسکتا ہے کہ 16 اپریل تا 30 مئی 2019 کے دوران دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے جنوبی رن وے پر مرمتی کام کی وجہ سے پاکستان اور دبئی کے درمیان طے شدہ پروازیں متاثر ہوں گی۔

اس مدت کے دوران ایمریٹس پاکستان میں اپنے تمام شہروں کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور اور سیالکوٹ سے مسافروں کے لئے اپنی پروازیں محدود تعداد میں جاری رکھے گی۔ ایمریٹس کی ویب سائٹ (emirates.com) اور ٹریول ڈسٹری بیوشن سسٹمز کے ذریعے ہمارے صارفین اور تجارتی شراکت دار رن وے کی بندش کی مدت کے دوران ہمارے جدید فلائٹ شیڈول اور سیٹ کے حصول سے متعلق معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او  ورکنگ بارے  آگاہی سیشن منگل کو  ہو گا، مہر کاشف یونس

پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور

ملک کو معاشی  مشکلات سے نکالنے  کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر

زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا

دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،  میاں زاہد حسین

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ