کر اچی ،چین کے اعلیٰ سطح کے وفد کاایف پی سی سی آئی کا دورہ

پاکستان اور چین کے در میان جا ری دو طر فہ تجارتی و معا شی تعلقا ت پر تبا دلہ خیال کیا گیا

ہفتہ 16 فروری 2019 16:32

کر اچی ،چین کے اعلیٰ سطح کے وفد کاایف پی سی سی آئی کا دورہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) چین کے اعلیٰ سطحی وفد نے گا ئو یو لنگ صدر آل چا ئنہ چیمبر آف انڈ سٹر ی اینڈ کا مرس (ACCIC) اور چیئرمین کو نسل آف چین فیڈریشن برا ئے امن و تر قی کی سر برا ہی میں ایف پی سی سی آئی کے کیپٹل آفس اسلا م آباد کا دور ہ کیا اور ایف پی سی س آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکز ئی اور دو سرے عہدیداران سے ملا قا ت کی اور پاکستان اور چین کے در میان جا ری دو طر فہ تجارتی و معا شی تعلقا ت پر تبا دلہ خیال کیا ۔

وفد کا استقبال کر تے ہو ئے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے صدر انجینئر دارو خان اچکز ئی نے چین کی پاکستان کی اقتصادی تر قی اور خو شحالی میں contributionپر رو شنی ڈالی ۔ انہو ںنے چین کے ساتھ تجا رتی خسا رے کو کم کر نے کے لیے پاکستان کی چین کو بر آمدات کو بڑ ھناے اور level playing فیلڈ پر بھی با ت چیت کی۔

(جاری ہے)

ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دا رو خان اچکز ئی نے چین کے وفد کو ایف پی سی سی آئی کی ملکی و غیر ملکی سر گر میوں سے آگا ہ کیا اور دو نو ں ممالک کے نیشنل چیمبر ز کے در میان تجا رتی و معا شی سر گر میوں کے انعقاد جیسا کہ نما ئشو ں کا اہتمام اور وفو د کے تبا دلے پر زور دیا ۔

انجینئر دا رو خان نے سی پیک کی مد میں چینی سر ما یہ کا ری کو تسلیم کیا اور کہاکہ یہ پاکستان میں انفرا سٹر کچر کو بہتر کر نے اور توا نا ئی کی کمی کو پورا کرنے میں مدد دے گی ۔اس موقع پر گا ئو یو لنگ صدر آل چا ئنہ چیمبر آف انڈ سٹر ی اینڈ کا مرس (ACCIC) نے کہاکہ پاکستان اور چین کے در میان تعلقا ت اسٹر یٹیجک شراکت داری میں داخل ہو چکے ہیں جو کہ دو نو ں ممالک کی معا شی و سما جی تر قی میں اہم کردارادا کر یں گے ۔

۔ انہوں نے دو نو ں ممالک کے بز نس مینو ں کے در میان تعلقا ت کو بڑھانے ، تجا رت کو بڑھا نے اور دو نو ں ممالک کے در میان مشتر کہ منصو بو ں میں سر ما یہ کا ری پر زور دیا ۔ میٹنگ میں ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نا ئب صدرڈاکٹر مرزا اختیار بیگ ، ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر غضنفر بلور، ایف پی سی سی آئی کے نائب صدورمسلم محمد ی، عبدالو حید شیخ ، اعجا ز عباسی ، قر با ن علی کے علاوہ عاطف اکرام ،میاں شو کت مسعود، سینیٹر میاں عتیق ، ملک سہیل حسین اور بڑی تعداد میں بز نس کمیو نٹی نے شر کت کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ‘ اشرف بھٹی

آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ‘ اشرف بھٹی

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کیلئے پیشگی رابطے شروع کئے جارہے ہیں‘ عثمان اشرف

عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کیلئے پیشگی رابطے شروع کئے جارہے ہیں‘ عثمان اشرف

حکومت ترقی یافتہ ممالک کے ٹیکسیشن نظام کے ماڈل کو اسٹڈی کرے ‘ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ

حکومت ترقی یافتہ ممالک کے ٹیکسیشن نظام کے ماڈل کو اسٹڈی کرے ‘ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ

کسی بھی حکومت نے کمرشل امپورٹرز کو گندم کی درآمد پر سبسیڈی نہیں دی،زبیرطفیل

کسی بھی حکومت نے کمرشل امپورٹرز کو گندم کی درآمد پر سبسیڈی نہیں دی،زبیرطفیل

برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ

برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ

فیصل آباد چیمبر کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری سیکٹر کو پہنچنے والے نقصانات کے فوری ازالہ کیلئے مراعاتی ..

فیصل آباد چیمبر کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری سیکٹر کو پہنچنے والے نقصانات کے فوری ازالہ کیلئے مراعاتی ..

انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر  کی پی ٹی اے  اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں

انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں

ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ

ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ

پاکستان اور منگولیا  کے درمیان تجارت کے مزیدفروغ کیلئے کوششیں تیز کی جائیں، ڈپٹی ہیڈ آف مشن منگولیا

پاکستان اور منگولیا کے درمیان تجارت کے مزیدفروغ کیلئے کوششیں تیز کی جائیں، ڈپٹی ہیڈ آف مشن منگولیا

میزان بینک اور روش پاکستان کا بریسٹ کینسر کے خلاف اشتراک

میزان بینک اور روش پاکستان کا بریسٹ کینسر کے خلاف اشتراک

100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی

100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی