پاک قطر تکافل گروپ کا 2018ء کو ختم ہونیوالے سال میں 120ملین روپے بعد ازٹیکس منافع کا اعلان

منگل 16 اپریل 2019 20:11

پاک قطر تکافل گروپ کا 2018ء کو ختم ہونیوالے سال میں 120ملین روپے بعد ازٹیکس منافع کا اعلان
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2019ء) پاک قطر تکافل گروپ نے 31دسمبر 2018ء کو ختم ہونے والے سال میں 120ملین روپے بعد ازٹیکس منافع کا اعلان کیا ہے ۔ اس بات کا اعلان بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ کے بعد کیا گیا جس کی صدارت پاک قطر تکافل گروپ کے چیئرمین شیخ علی عبداللہ التھانی نے کی ۔ میٹنگ میں پاک قطر تکافل گروپ کے مستقبل کی منصوبہ بندی پر بھی غورکیا گیا۔

یاد رہے کہ پاک قطر تکافل گروپ میں پاک قطر فیملی تکافل اور پاک قطر جنرل تکافل کمپنیاں شامل ہیں۔ پاک قطر تکافل گروپ کا مجموعی ٹرن اوور 8.5ارب روپے رہا جبکہ شرکاء تکافل فنڈ نے 143ملین روپے کا خالص سرپلس حاصل کیا ہے۔ پاک قطر فیملی تکافل نے اپنے شیئر ہولڈرز کیلئے 5فیصد کیش ڈیوڈنڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سے پہلے 2016اور 2017 میںبھی پاک قطر فیملی تکافل نے اپنے حصص یافتگان کو 5فیصد اسٹاک ڈیوڈنڈ (بونس شیئرز) دیا تھا۔

پاک قطر جنرل تکافل نے بھی پہلی مرتبہ اپنے حصص یافتگان کو 5فیصد ڈیوڈنڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ میٹنگ میں بورڈ کے دیگر ممبران عبدالباسط احمد الشیبی، علی ابراہیم ال عبدالغنی،سعید گل، اویس انصاری اور زاہد حسین اعوان نے شرکت کی۔ پاک قطر تکافل گروپ کے چیئرمین علی عبداللہ التھانی نے 2018میں گروپ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ 2019ء میں بھی گروپ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے آمدنی اور منافع کے لحاظ سے نئی بلندیوں کو حاصل کرے گا اوراپنی خدمات بین الاقوامی معیار کے مطابق مزید بہتر بنائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ