عالمی منڈی میں بھارتی چاول کے نرخوں میں کمی

منگل 23 اپریل 2019 20:35

عالمی منڈی میں بھارتی چاول کے نرخوں میں کمی
بنگلور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2019ء) عالمی منڈی میں بھارتی چاول کی طلب میں کمی سے اس کے قیمت کم کر دی گئی ہے۔ بنگلور منڈی میں انڈین رائس ایسوی ایشن کے صدر نیتن گپتا کے مطابق بالخصوص افریقہ کی جانب سے بھارتی چاول کی خریداری کم ہونے اور برآمدی مارکیٹ میں چین کی جانب سے پرانا چاول کم قیمت پر دستیاب ہونے کے باعث 5 فیصد بروکن پار بوائل ورائٹی کی سپلائی کے سودے 377-380ڈالر فی ٹن فری آن بورڈ طے پائے جو کہ گزشتہ ہفتے کے لئے 387-390 ڈالر فی ٹن رہے تھے۔

(جاری ہے)

بھارت کی فروری تا اپریل چاول کی برآمدات میں گزشتہ سال کے اس عرصہ کے مقابلے میں 9.4 فیصد سے 10.57 ملین ٹن تک کمی آئی ہے۔عالمی منڈی میں چاول کے دوسرے بڑے برآمدکننگان تھائی لینڈ کے چاول کے ریٹ بھی گرے ہیں۔بنکاک مرکنٹائل میں 5 فیصد بروکن ورائٹی چاول کے نرخ 393-411 ڈالر فی ٹن رہے جو کہ گزشتہ ہفتے 405-410 ڈالر فری آن بورڈ رہے۔ویتنامی چاول کے نرخ مسلسل پانچویں ہفتے 360 ڈالر فی ٹن ایف او بی پر ٹھہرے ہوئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب