ریلویز کے ترقیاتی کاموں کیلئے اب تک 23 ارب 22 کروڑ 86 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

بدھ 24 اپریل 2019 10:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 23 ارب 22 کروڑ 86 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے رواں سال ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے 28 ارب 6 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈزمختص کئے ہیں۔

(جاری ہے)

پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے خانپور لودھراں سیکشن کیلئے 2 ارب 26 کروڑ، ڈرائی پورٹس پر سہولیات اور اپ گریڈیشن کے لئے 75 کروڑ، ریلوے سٹیشنز کی اپ گریڈیشن اور تزئین و آرائش کیلئی27 کروڑ، ڈیزل الیکٹرک لوکوموٹوز کی سپیشل مرمت کیلئے ایک ارب، سگنلز گیئرز کی تبدیلی کیلئے 80 کروڑ، ڈیزل الیکٹرک لوکوموٹوز8 ارب 17 کروڑ، ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن کیلئی2 ارب، سٹاف کوارٹرز کی تعمیر کیلئے 23 کروڑ 45 لاکھ، خانیوال تا رائیونڈ ٹریک کی بحالی کیلئے 42 کروڑ 16 لاکھ، 2010ء کے سیلاب سے متاثرہ املاک کیلئے ایک ارب 60 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ