یورو،برطانوی پائونڈ میں 6سے 10روپے تک ریکارڈ اضافہ

ہفتہ رفتہ میں ڈالر کے بلندترین سطح پر پہنچنے سے فاریکس مارکیٹ میں بھونچال رہا

اتوار 19 مئی 2019 13:00

یورو،برطانوی پائونڈ میں 6سے 10روپے تک ریکارڈ اضافہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2019ء) ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 6روپے کے اضافے سے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے جس کی وجہ سے فاریکس مارکیٹ میں بھونچال رہا جبکہ روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار دکھائی دے رہا ہے۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں6.75روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 141.40روپے سے بڑھ کر147.75روپے اور قیمت فروخت 141.51 روپے سے بڑھ کر148.25روپے پر جا پہنچی اسی طرح اسی مدت کے دوران مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں6.50روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 143روپے سے بڑھ کر 149روپے اور قیمت فروخت 143.50روپے سے بڑھ کر150روپے پر جا پہنچی۔

ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں بھی بالترتیب 6.40روپے اور10.70روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب