ہواوے پر امریکی الزامات بے بنیاد ہیں، چینی سفیر

جمعرات 23 مئی 2019 13:23

ہواوے پر امریکی الزامات بے بنیاد ہیں، چینی سفیر
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء) امریکا میں چین کے سفیر سوئی تیانکے نے موبائل کمپنی ہواوے ٹیکنالوجیز کے خلاف امریکی الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے الزامات سیاسی مقاصد کے لئے لگائے جارہے ہیں ۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہواوے معمول کی ایک موبائل کمپنی ہے اور بعض امریکی سکیورٹی ماہرین کے یہ الزامات کہ چین ہواوے کے 5 جی سسٹمز کے ذریعہ امریکا کی جاسوسی کرنا چاہتا ہے بے بنیاد الزام ہیں جس کا کوئی ثبوت نہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکا میں ایسے الزامات وہ لوگ لگا رہے ہیں جو درحقیقت خود ایسے کاموں میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہاکہ امریکی حکام کے اس قسم کے اقدامات سے معمول کے تجارتی عمل اور سرمایہ کاری کونقصان پہنچے گا جس سے صارفین کا اعتماد بھی مجروح ہوگا امریکا میں چین کے سفیر نے کہا کہ بیجنگ تجارتی مذاکرات کے لئے مخلص ہے تا ہم امریکہ ہی تجارتی مذاکرات کے گزشتہ ادوار میں اپنا ذہن بار بار بدلتا رہا دریں اثناء ہواوے ٹیکنالوجیز کے بانی وصدر رین زینگ فی نے کہا ہے کہ ہواوے موبائل کی دنیا میں ایک کامیاب کمرشل کمپنی ہے جس کے صارفین پسندیدگی کی بنیاد پراس کی مصنوعات خریدتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہواوے کے نصب العین کو سیاسی رنگ نہ دیاجائے۔ انہوں نے کہا کمپنی دنیا بھر میں اپنے جدید نئے ڈیزائن کے فونز طے شٴْدہ منصوبے کی مطابق پیش کرے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں