ایشیائی مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٍشنگھائی فیوچر ایکسچینج میں سودے 10 یوان گر کر 11735 یوان (1707 ڈالر ) فی ٹن پر بند ہوئے

ہفتہ 22 جون 2019 20:07

ایشیائی مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2019ء) ایشیائی مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ جاپانی ین کی شرح تبادلہ اور ربڑ کے چینی سٹاک میں اضافہ ہے۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کے لیے سودے 0.7 ین کم ہوکر 199.8 ین (1.86 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 10 یوان گر کر 11735 یوان (1707 ڈالر ) فی ٹن پر بند ہوئے۔

22-06-19/--47 #h# yپی ٹی آئی کی ایمنسٹی سکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام #/h# Eاسلام آباد( آن لائن) پی ٹی آئی کی ایمنسٹی سکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی میعاد ختم ہونے میں 8 دن باقی رہ گئے مگر ابھی تک صرف ایک ہزار افراد اپنے اثاثے ظاہر کر سکے بیرون ملک 1 لاکھ 52 ہزار خفیہ اکاونٹس ہولڈر نے بھی اسکیم میں عدم دلچسپی کا اظہار کر دیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمنسٹی سکیم کے تحت صرف 1 ہزار لوگوں نے اثاثے ظاہر کیے، ایمنسٹی اسکیم کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل کرنا مشکل ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی کے لیے 6 ہزار سے زائد افراد نے ویب سائٹ استعمال کی، اسکیم کیلئے درخواست دینے والوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، ایمنسٹی اسکیم کے آخری دنوں میں تیزی آئے گی۔

آئی ایم ایف پروگرام کے باعث سکیم کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی…… 22-06-19/--48 #h# oایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں 1.3 فیصد کمی #/h# ئ*کراچی( آن لائن ) ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں 1 اعشاریہ 3 فیصد کمی آئی جبکہ ڈالر کے مقابلے روپیہ 98 پیسے کمزور اور سونا مزید مہنگا ہوگیا۔بجٹ کی منظوری سے متعلق خدشات کے باعث کاروباری ہفتے کے دوران سرمایا کاری کا اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی خریداری میں کم رجحان رہا، یہی وجہ ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں 448 پوائنٹس کی کمی کے بعد 35 ہزار 125 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔

اس دوران بیرونی سرمایا کاروں نے 56 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص فروخت کیے جبکہ مجموعی طور پر حصص کی مالیت میں 88 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔کاورباری ہفتے میں امپوٹرز کی جانب سے ڈالر کی طلب میں اضافے کا ہی رجحان رہا، انٹر بینک میں ڈالر 98 پیسے اضافے سے 156 روپے 83 پیسے کی سطح پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے اضافے سے 157 روپے 20 میں فروخت ہو رہا ہے۔ Nادھر عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے سبب ایک ہفتے کے دوران مقامی مارکیٹ میںسونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے اضافے سے 78 ہزار 100 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔…

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب