گزشتہ مالی سال کے دوران ملک سے چاول کی برآمدات میں1.6 فیصد اضافہ

پیر 22 جولائی 2019 13:47

گزشتہ مالی سال کے دوران ملک سے چاول کی برآمدات میں1.6 فیصد اضافہ
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء) گزشتہ مالی سال کے دوران ملک سے چاول کی برآمدات میں1.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2018ء سے جون 2019ء تک چاول کی برآمدات سے ملک کو 2.096 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو مالی سال 2017-18ء کے مقابلے میں 1.6 فیصد زیادہ ہے۔

مالی سال 2017-18ء کے دوران چاولوں کی برآمدات سے پاکستان نے 2.035 ارب ڈالر مالیت کا زرمبادلہ حاصل کیا تھا۔

(جاری ہے)

اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران 41 لاکھ 4 ہزار 983 میٹرک ٹن چاول کی برآمدات ریکارڈ کی گئی۔ مالی سال 2017-18ء کے دوران 40 لاکھ 96 ہزار 446 میٹرک ٹن چاول کی برآمدات ریکارڈ کی گئی تھیں۔ گزشتہ مالی سال کے دوران برآمدی باسمتی چاول کا حجم 6 لاکھ 68 ہزار 763 میٹرک ٹن ریکارڈ کیا گیا جس سے ملک کو 639.250 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔ مالی سال 2017-18ء کے دوران 5 لاکھ 60 ہزار 995 میٹرک ٹن باسمتی چاول کی برآمدات ریکارڈ کی گئی تھیں جس سے ملک کو 581.84 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب