پاکستان آئی ایم ایف سے زیادہ چین کا مقروض

آئندہ تین سال میں پاکستان نے آئی ایم ایف کا 2.8بلین جبکہ چین کا 6.7بلین قرضہ واپس کرنا ہے

Usman Khadim Kamboh عثمان خادم کمبوہ جمعرات 3 اکتوبر 2019 20:01

پاکستان آئی ایم ایف سے زیادہ چین کا مقروض
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اکتوبر2019ء) پاکستان آئی ایم ایف سے زیادہ چین کا مقروض ہے۔ پاکستان کو اگلے تین سالوں میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ائی ایم ایف کے واجب الادا قرض کو واپس کرنے کی رقم سے دوگنی رقم چین کو ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ آئدنہ تین سال میں پاکستان نے آئی ایم ایف کا 2.8بلین جبکہ چین کا 6.7بلین قرضہ واپس کرنا ہے۔

(جاری ہے)

آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے تین سالوں میں چین کو 6.7 بلین ڈالر کے تجارتی قرضوں کی مد میں واپس کرنا ہے کیونکہ چین نے اس سال پاکستان کو بحران سے آزاد کرنے کے لئے ایک نئے پروگرام کی منظوری دی ہے۔

جبکہ اسی مدت میں پاکستان کو آئی ایم ایف کو 8 2.8 بلین ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان جو چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا سب سے بڑا فائدہ اٹھانے والا ملک ہے نے اقتصادی بحران سے نمٹنے کے لئے بیجنگ سے قرض لے رکھا ہے۔ تاہم یہ رقم صرف جزوی طور پر مالی مسائل کے خاتمے کے لئے کافی تھی ، جس سے پاکستان آئی ایم ایف کا دروازے کھٹکھٹانے پر مجبور ہوا تھا۔اب پاکستان نے آئی ایم ایف سے بھ ی زیادہ قرضہ چین کا واپس کرنا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب