فیصل آباد، پیاز سمیت دیگر سبزیوں قیمتوں تین گناہ اضافہ ،پیاز 100روپے کلو ہوگیا

جمعرات 10 اکتوبر 2019 21:08

فیصل آباد، پیاز سمیت دیگر سبزیوں قیمتوں تین گناہ اضافہ ،پیاز 100روپے کلو ہوگیا
،فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2019ء) پیاز سمیت دیگر سبزیوں قیمتوں تین گناہ اضافہ ،پیاز 100روپے کلو ہوگیا،دیگرسبزیاں بھی قیمتوں میں اضافے کے بعدعام شہریوں کی پہنچ سے دور ہو گئیں۔

(جاری ہے)

آن لائن کے مطابق فیصل آباد میں منافع خور مافیا نے ’’ات‘‘ مچا رکھی ہے، غربت اور بیروزگاری کے ستائے لوگوں کے لئے مشکلات بڑھنے لگی ہیں جس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس لمبی تان کر سو گئے ہیں اور منافع خور من مانی قیمتوں پر اشیاء فروخت کر رہے ہیں اور سبزیوں کی قیمتوں میں بھی ہوشرباء اضافہ ہو چکا ہے۔

پیاز 100 اور ٹماٹر 80 روپے، آلو 60، لہسن 320، ادرک 350، اروی 120، مٹر 200، سبز مرچ 240، لیموں سو روپے، کدو ایک سو روپے، گوبھی سو روپے، کریلے 150، توری 100، شلجم 100 روپے فی کلو فروخت ہوتے رہے۔ سبزیاں بھی غریبوں کی پہنچ سے دور ہوگئیں اور ان کے لئے گھر کے چولہے گرم رکھنا سخت مشکل بن گیا ہے جبکہ پیازکی قیمت میں ریکارڈ اضافہ پر شہر اور ہوٹل مالکان سراپا احتجاج ہیں جس کی وجہ شہری کی مشکلایات کاشکار ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر