رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کا کرنٹ اکائونٹ خسارہ تیرہ برسوں میں کم ترین رہا

کاروبار ی سہولیات کی فراہمی بارے عالمی رینکنگ میں پاکستان کی درجہ بندی میں 28 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

اتوار 1 دسمبر 2019 15:45

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کا کرنٹ اکائونٹ خسارہ تیرہ برسوں میں کم ترین رہا
اسلام آباد ۔ یکم دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2019ء) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کا ملکیکرنٹ اکائونٹ خسارہ تیرہ برسوں میں کم ترین ریکارڈ کیا گیا ہے،کاروبار ی سہولیات کی فراہمی بارے عالمی رینکنگ میں بھی پاکستان کی درجہ بندی میں 28 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔یہ بات انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ چار برس کے بعد حسابات جاریہ مثبت ہیں،تین برسوں کے بعد دوسرے ملکوں سے سرمایہ کاری کا سلسلہ بحال ہوا،اسی طرح 19 اگست کے بعد سٹاک مارکیٹ میں گیارہ ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ حماد اظہر نے کہا کہ دنیا بھر میں کاروبار ی سہولیات کی فراہمی بارے عالمی رینکنگ میں پاکستان کی درجہ بندی میں 28 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،ملک میں28 شعبوں میں نئے کاروباری مواقع کی پیشکش کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کبھی بھی ایسے اقتصادی بحران کا سامنا نہیں ہوا جو پاکستان مسلم لیگ نی2018 ئ میں چھوڑا تھا تاہم ملکی اقتصادی خسارے میں بھی کبھی اس قدر کمی نہیں ہوئی جس طرح تحریک انصاف کے دور حکومت کے پہلے پندرہ مہینوں میں ہوئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب