جاپان، ٹیکس میں اضافے سے سپر مارکیٹس کی مجموعی فروخت میں کمی

جمعہ 24 جنوری 2020 11:30

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) جاپان میں موسمیاتی حالات اور ٹیکس میں اضافے کے باعث بڑی سپرمارکیٹس میں مجموعی فروخت میں مسلسل چوتھے سال کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جاپان میں چین سٹورز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں بڑی سپرمارکیٹس کی10 ہزار 550 شاخوں کی مجموعی فروخت گزشتہ سال 114 ارب ڈالر سے زیادہ رہی۔

(جاری ہے)

ان شاخوں میں قابل موازنہ شاخوں کی مجموعی فروخت ایک سال پہلے کے مقابلے میں1.8 فیصد کم ریکار کی گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق یہ کمی اشیائے خوردونوش کی فروخت اور موسم گرما میں خراب موسمی حالات اور موسم سرما میں نسبتاً بلند درجہ حرارت کے باعث کپڑوں کی فروخت میں سست روی کے باعث ہوئی۔ایسوسی ایشن نے نہ صرف الکحل والے مشروبات اور کاسمیٹکس کی فروخت میں کمی کی نشاندہی کی جن پر صارف ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا گیا ہے بلکہ اشیائے خوردونوش کی بھی، جن کو ٹیکس میں اضافے سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی