u سعودی عرب: 27 فروری سے جی ٹی ٹی ایکس میوزکل میلہ شروع ہوگا

ل*ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 فروری2020ء) سعودی عرب میں جی ٹی ٹی ایکس میوزیکل میلے کا آغاز27 فروری سے ہوگا۔

(جاری ہے)

سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق دارلحکومت ریاض میں مڈل بیسٹ میوزک میلے کی طرز پر یہ جی ٹی ٹی ایکس میوزکل میلہ سجایا جائیگا‘جس کی3 ھ*کنسرٹ ہوں گے‘میوزیکل میلے میں عرب ممالک سمیت عالمی فن کار اپنے فن کا مظارہ کریں گے۔

Your Thoughts and Comments