ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات میں 3.68 فیصد اضافہ

منگل 18 فروری 2020 10:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) جاری مالی سال کے دوران ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات میں 3.68 فیصد اضافہ ہواہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں جولائی تا جنوری 2019-20ء کے دوران ٹیکسٹائل اور کپڑے کی ملکی برآمدات کا حجم 8.099 ارب ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا جنوری 2018-19ء میں برآمدات کا حجم 7.812 ارب ڈالر رہا تھا۔

(جاری ہے)

اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران کپڑے اور ٹیکسٹائل کی قومی برآمدات میں 287 ملین ڈالر یعنی 3.68 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی بی ایس کے مطابق رواں مالی سال میں ویلیو ایڈیڈ مصنوعات کی برآمدات 2.2 فیصدکے اضافے سے 13.05 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق جنوری 2020ء میں ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات 2.25 فیصد کے اضافہ سے 1.16 ارب ڈالر کے مقابلہ میں 1.19ارب ڈالر تک بڑھ گئیں۔ بی پی ایس کی تفصیلات کے مطابق جاری مالی سال کے دوران نیٹ ویئرز کی برآمدات میں 6.27 فیصد کا بیڈ ویئر کی برآمدات میں 2.77 فیصداور تیار ملبوسات کی ملکی برآمدات میں 10.84 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ