سینتھیٹک پراڈکٹس انٹرپرائززکی منافع میں تین ماہ کے دوران 2.63 فیصد کمی

منگل 18 فروری 2020 14:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سینتھیٹک پراڈکٹس انٹرپرائزز لمیٹڈ (ایس پی ای ایل) کے بعد از ٹیکس منافع میں 2.63 فیصد کمی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ایس پی ای ایل کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی تین ماہ میں جولائی تا ستمبر 2019ء کے دوران کمپنی کا خالص منافع 74 ملین روپے رہا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا ستمبر 2018ء کے دوران کمپنی کو 76 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا تھا۔

اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایس پی ای ایل کے بعد از ٹیکس منافع میں 2 ملین روپے یعنی 2.63 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے نتیجہ میں کمپنی کی فی حصس آمدن بھی 0.90 روپے کے مقابلہ میں 0.87 روپے فی حصص تک کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ