گنپت روڈ پیپر مارکیٹ اردو بازار میں پیاف کا پہلا ذیلی دفتر قائم

تاجر وں کے مسائل حل کرانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے، چیئرمین میاں نعمان کبیر

بدھ 26 فروری 2020 17:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) گنپت روڈ پیپر مارکیٹ اردو بازار میں پیاف کا پہلا ذیلی دفتر قائم کر دیا گیا،چیئرمین پیاف میاں نعمان کبیر، سینئر وائس چیئرمین ناصر حمید خان اور وائس چیئرمین پیاف جاوید اقبال صدیقی نے اراکین مجلس عاملہ پیاف و لاہور چیمبر کے ہمراہ سینکڑوں تاجروں کی موجودگی میں پیاف کے ذیلی دفتر کا افتتاح کیا ۔

اس موقع پر ممبران خامس سعید بٹ، بائو محمد بشیر، پیپر مرچنٹ ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ محمد الیاس، چیئرمین احد امین ملک ، ندیم سعید وائیں، محمد اجمل، ذیشان سہیل ملک، سمیع اللہ بٹ، حسن رضا و دیگر اورمارکیٹ کے دیگر عہدیداران ممبران اردو بازار گنپت روڈ سے سینکڑوں تاجران اور کاروباری برادری کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

(جاری ہے)

افتتاحی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیاف میاں نعمان کبیر نے کہا کہ پیاف ہر مسئلہ میں تاجروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

گنپت روڈ پیپر مارکیٹ اردو بازار پیاف کا دوسرا گھر ہے ۔پیاف نے ہمیشہ تاجر برادری کو عزت دی ہے اور انکے مسائل کو حل کرانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی ہے۔ پیپر مارکیٹ کے سینئر راہنما خامس سعید بٹ نے کہا کہ پیاف کے ذیلی دفتر کی بدولت تاجروں کا پیاف کے ساتھ رشتہ مزید مضبوط ہو گا۔ اس موقع پر خامس سعید بٹ نے لاہور چیمبر کے الیکشن میں پیاف کے امیدواران کی حمایت کا اعلان کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ