ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 4 فیصد اضافہ

منگل 24 مارچ 2020 19:52

ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 4 فیصد اضافہ
سنگاپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2020ء) ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 4 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے اپنی کورونا متاثرہ معیشت کے لیے اقدامات کا اعلان ہے۔

(جاری ہے)

سنگاپور میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران نرخ 4.3 فیصد بڑھ کر 24 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 3.8 فیصد اضافے کے ساتھ 28 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے،ثناء ..

صنعتی مراکز میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار نہیں ہونے دیں گے، جلد نئی پالیسی لارہے ہیں، صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد  72601.82 پوائنٹس پربند

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب