کارپٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن کا حکومت کی جانب سے اعلان کردہ امدادی پیکج کا خیرمقدم

اتوار 29 مارچ 2020 10:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2020ء) پاکستان کارپٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے اعلان کردہ امدادی پیکج کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت نے برقت اورجامع اقدام کے زریعے معیشت پر منفی اثرات کو کم کرنے کی بھرپورکوشش کی ہے۔ہفتہ کویہاں جاری بیان میں ایسوسی ایشن کے چئیرمین محمداسلم طاہر، کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چئیرپرسن پرویز حنیف اوردیگرعہدیداروں نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہاہے کہ کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے معیشت پرمنفی اثرات مرتب ہوئے ہیں اورضرورت اس امرکی ہے کہ ترقیاتی اخراجات کیلئے فنڈز کارخ معیشت کے مختلف شعبوں کی طرف موڑاجائے۔

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ قالین بافی کے شعبہ سے وابستہ ہنرمندافرادی قوت کو موجودہ حالات میں معاشی معاونت کی فراہمی ضروری ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

بیان میں کہاگیاہے کہ کروناوائرس سے ملک کابرآمدی شعبہ متاثرہواہے تاہم اگرحکومت نے تعاون اورمعاونت کاسلسلہ جاری رکھا تو یہ شعبہ دوبارہ اپنے پاوں پرکھڑا ہوکر زرمبادلہ ملک لانے میں اپنا کلیدی کرداراداکرنے کے قابل ہوجائیگا۔انہوں نے کہاکہ حکومت تمام محکموں اوروزارتوں کو برآمدی شعبے کو تمام ترسہولیات کی فراہمی یقینی بنانے پرزوردیں۔ انہوں نے شعبہ سے وابستہ ہنرمند افرادی قوت کیلئے خصوصی ریلیف پیکج کا مطالبہ بھی کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی