انٹر بینک میں امریکی ڈالر20پیسے کی کمی سے 168.20روپے ہوگئی

منگل 30 جون 2020 23:07

انٹر بینک میں امریکی ڈالر20پیسے کی کمی سے 168.20روپے ہوگئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2020ء) انٹر بینک میں منگل کو امریکی ڈالر20پیسے کی کمی سے 168.20روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 50پیسے مہنگا ہوگیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید20پیسے کی کمی سی168.10روپے سے گھٹ کر167.90روپے اور قیمت فروخت168.40روپے سے گھٹ کر168.20روپے ہو گئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید50پیسے کے اضافے سی167.30روپے سے بڑھ کر167.80روپے اور قیمت فروخت167.80روپے سے بڑھ کر168.30روپے ہوگئی۔

دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید186روپے سے گھٹ کر185روپے اور قیمت فروخت188روپے سے گھٹ کر187روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید205روپے سے گھٹ کر203روپے اور قیمت فروخت207روپے سے گھٹ کر205روپی ہوگئی۔سعودی ریال کی قیمت خرید44روپے سے گھٹ کر43.80روپے اور قیمت فروخت 44.50روپے سے گھٹ کر44.20روپے ہوگئی جب کہ یواے ای درہم کی قیمت خرید 45روپے سے گھٹ کر44.85روپے اور قیمت فروخت45.50روپے سے گھٹ کر45.25روپے ہوگئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا