پانچ سال کے دوران سمندر پار پاکستانیوں نے 55.01 ارب ڈالر پاکستان بھیجے ہیں ،ذرائع وزارت انسانی وسائل وترقی

اتوار 26 جنوری 2014 15:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26جنوری 2014ء) پانچ سال کے دوران سمندر پار پاکستانیوں نے 55.01 ارب ڈالر پاکستان بھیجے ہیں۔ سمندر پاکستان پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2011-12ء کے مقابلہ میں گزشتہ مالی سال 2012-13ء کے دوران ترسیلات زر میں 5.56 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2012ء تا جون 2013ء کے دوران 13 ارب 920 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئی ہیں جبکہ مالی سال 2011-12ء کے دوران 13 ارب 186 کروڑ 62لاکھ ڈالر موصول ہوئے تھے۔

رپورٹ کے مطابق مالی سال 2009-10ء میں 8.90 ارب ڈالر، مالی سال 2010-11ء میں 11.20ارل ڈالر اور مالی سال 2011-12 کے دوران 13.18 ارب ڈالر جبکہ مالی سال 2012-13 کے دوران ملک میں 13.92 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں۔ اس طرح گزشتہ پانچ سال کے دوران سمندر پار پاکستانیوں نے 55 ارب ڈالر سے زائد کی ترسیلات زر کی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی