محکمہ زراعت پنجاب کی کاشتکاروں کو کپاس کی چھڑیوں ، مڈھوں ، باقیات کو 31جنوری تک کھیتوں سے تلف کرنے کی ہدایت

بدھ 29 جنوری 2014 16:38

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) محکمہ زراعت پنجاب نے کاشتکاروں کو کپاس کی چھڑیوں ، مڈھوں ، باقیات کو 31جنوری تک کھیتوں سے تلف کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلابی سنڈی کپاس کے علاوہ کسی اور پودے پر زندہ نہیں رہ سکتی ، گلابی سنڈی کا خاتمہ یقینی بنانے کی غرض سے چھڑیوں ، مڈھوں ، فصلات کی باقیات کو 31جنوری تک تلف کردیاجائے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں ترجما ن نے بتایا کہ اس مقصد کے حصول کیلئے کپاس کی آخری چنائی مکمل ہونے پر کھیتوں میں ہل چلایا جانا ضروری ہے تاکہ ہر قسم کی باقیات مکمل طور پر تلف ہو جائیں ۔ انہوں نے کہاکہ اس کے علاوہ چھڑیوں کے ڈھیروں میں موجود ٹینڈوں اور کھوکھڑیوں وغیرہ میں گلابی سنڈی پیوپا کی شکل میں سرمائی زندگی گزارتی ہے جن سے فروری اور مارچ میں موسم تبدیل ہونے کے ساتھ ہی پروانے نکلنا شروع ہو جاتے ہیں جو اگیتی کاشت کی جانیوالی کپاس پر حملہ آور ہو کر نقصان کاباعث بنتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ کاشتکار آخری چنائی کے بعد کھیت میں بھیڑ بکریاں چھوڑ دیں تاکہ چھڑیوں کے ساتھ لگے ہوئے بچے کھچے ٹینڈوں میں موجود سنڈیاں ختم ہو جائیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ