پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں،جاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن کی سروے رپورٹ

پیر 3 فروری 2014 16:20

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 فروری 2014ء) جاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن نے کا کہا ہے کہ امن و امان کی مخدوش صورحال کے باوجود پاکستان جاپانی سرمایہ کاری کے لئے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔

(جاری ہے)

جاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن کی سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں امن وامان کی مخدوش صورتحال اور توانائی بحران کے باوجود یہاں جاپان کی 27 کمپنیاں کاروبار کر رہی ہیں، پاکستان کے قوانین چین اور بھارت کی نسبت زیادہ آسان اور سود مند ہیں، سروے میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی سے متاثر یہ ملک ستر سے زائد جاپانی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کے لئے رضامند کرچکا ہے، جن میں سے بیشتر آٹوموبائل اور مینوفیکچرنگ سیکٹر سے تعلق رکھتی ہیں جبکہ کراچی میں دو ارب ڈالر کے سرکلر ریلوے میں بھی جاپانی سرمایہ کاروں نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔

سروے میں کہا گیا ہے کہ امن وامان کی مخدوش صورتحال، توانائی بحران اور سڑکوں کے مفلوج نظام کی وجہ سے نئے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری سے گھبراتے ہیں، اگر حکومت اس جانب فوری توجہ دے تو بیرونی سرمایہ کاروں کے لیے سازگار فضا قائم ہوسکتی ہے۔ یہ سروے دنیا میں 9371 جاپانی کمپنیز کے ذریعے کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ