کنٹینرز ناپید،فریٹ چارجز میں اضافہ،برآمدکنندگان پریشان

چاول ودیگر مصنوعات کی بر آمد ات متاثر ،اعلی حکام نوٹس لیں ،ایکسپورٹرز

ہفتہ 28 نومبر 2020 16:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2020ء) کراچی بر آمد کنندگان کیلئے بر آمدی کنٹینرز کے حصول میں مشکلات اور شپنگ کمپنیوں کی جانب سے فریٹ چارجز میں اضافے سے چین کو چاول سمیت دیگر مصنوعات کی بر آمدات متاثر ہورہی ہیں جس کے نتیجے میں بر آمدی ہدف کا حصول نا ممکن دکھائی دیتا ہے ۔ شپنگ کمپنیوں کی جانب سے مبینہ طور پر باہمی گٹھ جوڑ کے بعد چین کیلئے بر آمدی فریٹ میں پانچ گنا اضافہ کردیا گیا ہے جس نے چین کو مصنوعات کی بر آمدات کرنے والے پاکستانی بر آمد کنندگان کو مشکل میں ڈال دیا ہے ،دوسری جانب بر آمد کنندگا ن کو خالی کنٹینرز کے حصول میں بھی پریشانیوں کا سامنا ہے ،اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ شپنگ کمپنیوں کی جانب سے خالی کنٹینرز باہر بھجوائے جا رہے ہیں،ایک اندازے کے مطابق اب تک پاکستان سے لگ بھگ پانچ ہزار خالی کنٹینرز باہر بھجوائے جاچکے ہیں،بتایا جاتا ہے کہ بر آمد کنندگان نے پورٹ قاسم پر کرائے پر گودام لے کر چاول بر آمد کیلئے ذخیرہ کررکھے ہیں ،تاہم کنٹینرز نہ ملنے کے باعث انہیں گوداموں کے کرایوں کی مد میں بھاری اخراجات بھی آ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

بر آمد کنندگان نے وزارت بحری امور، وزارت تجارت اور خزانہ سے مطالبہ کیا ہے کہ بندرگاہوں پر کنٹینرز کی عدم دستیابی اور فریٹ چارجز میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے شپنگ کمپنیوں سے باز پرس کی جائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر