اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی سنچری ،انٹربینک میں 99.60 روپے کا

جمعہ 14 مارچ 2014 13:15

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی سنچری ،انٹربینک میں 99.60 روپے کا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مارچ 2014ء) ڈالر نروس نائن ٹیز کراس کرکے ایک بار پھر سنچری مکمل کرگیا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 100 روپے سے تجاوز کرگیا۔

(جاری ہے)

فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے سے زائد کا اضافہ رکارڈ کیا گیا ۔ڈیلرز کے مطابق حالیہ دنوں میں ڈالر کی قدر 100 روپے سے نیچے آنے کے بعد اس کی خریداری میں اضافہ ہوا جس سے روپیہ کمزور ہوا۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے کے لگ بھگ مہنگا ہوا اور 99 روپے 60 پیسے کی سطح پر فروخت ہوتے دیکھا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..