ضلع جہلم ایک مارشل ایریا ہے جس کی خدمات بھلائی نہیں جا سکتی جبکہ یہاں پر فری ٹیکس زون بنا کر صنعتی انقلاب لانا حکومت پاکستان کی ذمہ داری ہے،راجہ محمد انور

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 18 جنوری 2021 16:19

ضلع جہلم ایک مارشل ایریا ہے جس کی خدمات بھلائی نہیں جا سکتی جبکہ یہاں پر فری ٹیکس زون بنا کر صنعتی انقلاب لانا حکومت پاکستان کی ذمہ داری ہے،راجہ محمد انور
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ضلع جہلم ایک مارشل ایریا ہے جس کی خدمات بھلائی نہیں جا سکتی جبکہ یہاں پر فری ٹیکس زون بنا کر صنعتی انقلاب لانا حکومت پاکستان کی ذمہ داری ہے ان خیالات کا اظہار فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پنجاب کے نائب صدر راجہ محمد انور نے ایک کاروباری ادارے کا افتتاح کرنے کے بعد کیا اس موقع پر صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عرفان لطیف قریشی، بانی جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ڈاکٹر کوثر ناہید انور، نائب صدر محمد احمد شیخ ، سابق صدر شکیل احمد چوہدری ، سیکرٹری جنرل چیمبر آف کامرس محمد شاہ زیب خان ،چوہدری یونس گوندل،راجہ سجاد اختر ،مخدوم چوہدری، بلال نصیر ڈار،راجہ عباس سعید بھی موجود تھے

انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت کی بہتر معاشی پالیسیوں سے کاروباری لوگوں کو فائدہ اٹھانا ہوگا جبکہ ہمارا ملک ایک لحاظ سے زرعی ملک ہے جبکہ دوسری طرف ہم نے یہاں چھوٹی چھوٹی صنعتیں لگا کر اس ملک کی معاشی حالت کو بہتر بنانا ہے انہوں نے بتایاکہ گزشتہ روز کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن (ر) محمد محمود نے دینہ میں ڈسپلے سنٹر جبکہ جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ساتھ ساتھ چکوال چیمبر آف کامرس اینڈ ا نڈسٹری کی بلڈنگ کے لیے جگہ کی فراہمی کا وعدہ کیا ہے انہوں نے کہاکہ جس طرح میرے ساتھیوں جن میں عرفان لطیف قریشی،راجہ طلعت محمود، محمد احمد شیخ ،ڈاکٹر کوثر ناہید انور نے فیڈریشن کے انتخابات میں کام کرکے مجھے فتح دلوائی وہ مجھ پر قرض ہے جس کو میں تاجروں کی خدمت کرکے اتاروں گا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر کاروباری ادارے کے سی ای او عمران نے مہمانوں کو گلدستے پیش کیے اور دعاؤں کی درخواست کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع