صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ کیلئے ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں کمی لائی جائے ‘شہباز اسلم

پرامن ماحول،کاروبار دوست اور برآمدات پر مبنی پالیسیوں سے قومی معیشت مستحکم ہوگی ‘وائس چیئرمین فیروز پور روڈ انڈسٹریل اسٹیٹس

جمعرات 22 اپریل 2021 23:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2021ء) تاجر رہنما و ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس وانڈسٹری ، وائس چیئرمین فرایا شہباز اسلم نے کہا کہ کورونا وباء کے باعث تجارتی و صنعتی سرگرمیوں میں کمی ہورہی ہے جس سے صنعتی و تجارتی شعبہ دبائو کا شکار ہے اس لیے صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ کیلئے ٹیکسز اور ڈویٹیز میں کمی لائی جائے ۔انہوںنے کہا کہ بزنس کمیونیٹی کو نئے وزیر خزانہ سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں اس لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ صنعتی شعبہ میں بجلی و گیس کی قیمتوں میں کمی لائی جائے ۔

بزنس کمیونٹی پرامن ماحول،کاروبار دوست اور برآمدات پر مبنی پالیسیوں کے ساتھ قومی معیشت کو بنانے کیلئے منصفانہ اور اچھی حکمت عملی پر مبنی پالیسیوںکی بھی ضرورت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے فائونڈ ر چیئرمین عدنان بٹ،ارشد بیگ،تنویر احمد،حقیق احمد،شاہد بیگ اور دیگر صنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

شہباز اسلم نے کہا کہ نئے وزیر خزانہ صنعتی شعبہ کیلئے بجلی و گیس کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے پالیسیاں مرتب کریں تاکہ صنعتی شعبہ کی پیداواری لاگت میں کمی سے ملک میں ہوشربا مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مدد مل سکے ۔

انہوںنے کہا کہ کورونا کے تیسرے فیز سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہورہی ہے حکومت احتیاطی تدابیر کے ساتھ کاروبار کرنے والے تجارتی مراکز میں ہفتہ اتوار کی چھٹی کو واپس لے اور کاروباری اوقات میں6بجے میں بھی اضافہ کرے تاکہ مارکیٹوں میں کاروبار ی رش سے بچا جاسکے اور رمضان المبارک اور عید کی خریداریوں میں آسانی ہو۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین