اسٹیٹ بینک کی جانب سے کراچی چیمبر کے مطالبے پر 10اور 11مئی کو بینک کھول دینے کا خیر مقدم

تاجروں کو بھی رمضان کے بقیہ چند دنوں میں کاروبار کی اجازت دی جائے، زبیر موتی والا، شارق وہرہ

جمعہ 7 مئی 2021 23:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2021ء) چیئرمین بزنس مین گروپ زبیر موتی والا اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شارق وہرہ نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے کراچی چیمبر کے جائز مطالبے پر توجہ دیتے ہوئے 10 اور11مئی کو فارن ایکسچینج اور تجارتی سرگرمیوں کے لئے مجاز بینکوں کو کھول دینے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ایک بیان میںزبیر موتی والا نے کہا کہ ہم حکومت اور اسٹیٹ بینک کے شکرگزار ہیں کہ انھوں نے اگلے ہفتے کے پہلے دو اہم دنوں میں مجاز برانچوں کو کھول دیا ہے تاکہ عید الفطر سے قبل تجارت و صنعت بالخصوص برآمدات کے لئے معاملات سہل ہوں سکیں۔

انھوں نے سندھ حکومت کی جانب سے جمعے اور ہفتے کو صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کاروبار کرنے کی اجازت دینے کو سراہتے ہوئے ایک بار پھر کراچی چیمبر کے اُسی مطالبے کو دہرایہ جس میں چھوٹے تاجروں و دکانداروں کو رمضان کے بقیہ دنوں میں دوپہر12بجے سے رات 12 بجے تک کاروبار کرنے اجازت دے دینے پر زور دیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

کے سی سی آئی کے صدر شارق وہرہ نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے اس اقدام سے یقینی طور پر 10اور11 مئی کو برآمدکنندگان بینکاری لین دین کے ساتھ ساتھ شیپمنٹ بھیج کر سکھ کا سانس لے پائیں گے۔

جیسا کہ سندھ حکومت نی10سے 15 مئی کی تعطیلات کا نوٹیفیکشن جاری کر رکھا ہے تاہم اسے فیکٹری ایکٹ کے تحت دوبارہ جاری کرنے کی ضرورت ہے جس میں 12سے 15مئی کی چھٹیوں کو واضع انداز میں لکھا جائے تاکہ مختلف حلقوں کے درمیان موجود الجھائو سے نمٹا جاسکے۔ انھوں نے بھی سندھ حکومت سے درخواست کی کہ دکانداروں کو رمضان کے باقی رہ جانے والے چند دنوں میں کاروبار کرنے کی اجازت دی جائے جبکہ دکانداروں پر بھی زور دیا کہ وہ تمام مارکیٹوں میں ایس اہ پیز پر مکمل عمل درآمد کو ہر صورت یقینی بنائیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین