ایل این جی معاہدہ کی مدت پندرہ سال قرار

جمعہ 27 جون 2014 19:39

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء)سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے چیئرمین سنیٹریوسف بلوچ نے کہاہے کہ ایل این جی کا معاہدہ پندرہ سال کیلئے ہے۔ لائن لاسسز اور چوری کو روکنے کیلئے ہدایت کردی گئی ہے ۔کراچی میں سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہیڈآفس میں ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینڑیوسف بلوچ نے کہا کہ ایل این جی منصوبے کی تکمیل سے توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملک برائے پیٹرولیم جام کمال کا کہنا تھا کہ توانائی بحران کے خاتمے کیلئے کوئلے اورہائیڈل پاور پرتیزی سے کام جاری ہے،،جبکہ گیس کی دریافت پربھی کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہیانہوں نے بتایا کہ بلند عمارتوں کو گیس کی فراہمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی ہے۔

بریفنگ کے دوران اجلاس کو بتایا گیا کہ ملک میں ساڑھے تین ارب روپے کی گیس چوری ہورہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..