کارفرسٹ نے اپنے دوست پروگرام کا آغاز کر دیا

پیر 21 جون 2021 23:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2021ء) پاکستان کے سب سے معروف استعمال شدہ گاڑیوں کے ٹریڈنگ پلیٹ فارم، کارفرسٹ نے اپنے مشہور دوست پروگرام کی بحالی کا اعلان کردیا۔ کمپنی نے ابتدائی طور پر نومبر 2019میں دوست پروگرام کا آغاز کیا ، ایک مراعاتی پروگرام کے طور پر ہر ایک کے لئے کھلا جو اپنے دوستوں یا فیملی کی مدد کر سکتے ہیں کہ وہ اپنی گاڑیوں کو کارفرسٹ کو بیچ سکے۔

اس پروگرام کی بحالی میں دوست کے حوالہ جات میں اضافہ ہوا نقد رقم اور غیر منقطع حد شامل ہے، اس اقدام کا سب نے خیرمقدم کیا ہے۔کوئی بھی مفت میں آن لائن رجسٹریشن کر کے کارفرسٹ دوست بن سکتا ہے، اور کارفرسٹ کو فروخت ہونے والی ہر گاڑی کے لیے اپنے حوالہ کے ذریعہ نقد رقم وصول کرنا شروع کرسکتا ہے۔

(جاری ہے)

کارفرسٹ دوست کے لیے ، مراعات اس وقت حاصل کی جاسکتی ہے جب کارفرسٹ کے ذریعہ گا ڑی خریدی گئی ہو، کارفرسٹ دوست نے جس گاڑی کا حوالہ دیا ہو اس کی بنیاد پر، 10,000روپے سے 25,000روپے تک کی کمائی ہوسکتی ہے جس کا تخمینہ گاڑی کی لاگت سے لگایا جائے گا۔

اپنی گاڑی بیچنے کا تیز ترین طریقہ اب ایک سادہ ریفرل کے ذریعے 25,000روپے تک بنانے کا تیز ترین طریقہ پیش کررہا ہی!اس پروگرام کی کامیابی پر بات کرتے ہوئے کارفرسٹ کے جنرل منیجر مارکیٹنگ شہباز سعید نے کہا، ''دوست پروگرام کی ہماری پہلی ڈرائیو کو ابتدائی ہفتوں میں سائن اپ کرنے کے حوالے سے زبردست ردعمل ملا ہے۔ ہمارے پاس حیرت انگیز سپورٹ ہے، مختلف یوٹیوب ویلوگرز نے اپنے سبسکرائبرز کو کارفرسٹ دوست کے طور پر آسانی سے پیسے کمانے کے مشورے دیے ہیں۔

لوگ اپنی گاڑیاں آن لائن بیچنے کے لیے ہمارے ساتھ شراکت کرتے ہیں۔ یونیورسٹی کے طلباء اور فری لانسرز اس پلیٹ فارم سے یقینی طور پر فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور ان کا زیادہ وقت استعمال کیے بغیر ان کی آمدنی اور مہارت میں اضافہ ہوگا۔ ہمارے پروگرام کا مقصد دوست ریفرل کے لئے 25,000روپے تک کی پیش کش کرکے اپنی کمیونٹی کی ترقی میں اضافہ کرنا ہی!".

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب