اسٹیٹ بینک کل مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا

جمعہ 11 جولائی 2014 13:14

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2014ء)اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج ( ہفتہ)کو لاہور میں مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گاجس میں آئندہ دوماہ کیلئے شرح سود کا تعین کیا جائے گا ۔ مرکزی بینک 12جولائی کو آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود کا اعلان کرے گا،مہنگائی کو دیکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک نے اعلان کردہ گزشتہ تین مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو 10فیصد پر برقرار رکھا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

اقتصادی تجزیہ کاروں کی آرا ء ہیں کہ ایک مرتبہ پھر شرح سود کو 10فیصد پر برقرار رکھا جاسکتا ہے کیونکہ آئی ایم ایف کی جانب سے مرکزی بینک کو تاکید کی گئی ہے کہ مہنگائی کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے شرح سو د کا تعین کیا جائے ،البتہ گزشتہ ماہ جو ن میں مہنگائی کی شرح 8.2فیصد رہی لیکن ماہ رمضان کے مہینے میں قیمتوں میں بے پناہ اضافے سے یہ خدشات پیدا ہورہے ہیں کہ جولائی میں مہنگائی ایک بار پھر بے لگام ہوسکتی ہے۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر