کوئٹہ چیمبرآف سمال انڈسٹری کے انتخابات 2021-22کا پہلا مرحلہ مکمل

ہفتہ 18 ستمبر 2021 00:18

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2021ء) کوئٹہ چیمبرآف سمال انڈسٹری کے انتخابات برائے سال 2021-22کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ان انتخابات کے مطابق کارپوریٹ کلاس میں حاجی عبداسلام صراف، طلعت محمود ملک، جبران جان بھٹی، ضیاء الحق درانی، نسیم الرحمن ملاخیل، رفیع اللہ جان قریشی اور بلال خان مندوخیل منتخب ہوئے ہیںجبکہ ایسوسی ایٹ کلاس میں ملک ندیم خان کاسی، بیرسٹر افتخار رضاخان، عبدالرحیم کاکڑ، ملک عادل خان بازئی، عبدالباقی کاکڑ،عبدالخالق آغا اور محمد قاسم کاکڑ منتخب ہوئے ہیں پیٹرن ان چیف حاجی جمعہ خان نے نومنتخب کابینہ کو مبارکباد دی اور ایک اچھی ٹیم منتخب ہونے پر اس بات کا اعادہ کیا کہ تاجربرادری کے یہ رہنماء تاجروں کیلئے کام کریں گے اور ان کی مشکلات کا خاتمہ کرنے میں مدد کریں گی

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ