ایف پی سی سی آئی کاآخری تاریخ میں توسیع اور سرچارج واپس لینے کا مطالبہ

منگل 28 ستمبر 2021 18:43

ایف پی سی سی آئی کاآخری تاریخ میں توسیع اور سرچارج واپس لینے کا مطالبہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2021ء) ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ایف بی آر کو ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں دو ماہ کی توسیع کرنی چاہیے تاکہ کاروباری برادری کو ٹیکس جمع کروانے میں سہولت مل سکے اور ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کرنے اور زیادہ سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرنے کے لیے حکومت کی مہم کو سپورٹ کیا جاسکے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پاکستان بھر کے کاروباری اداروں کے فیڈبیک کی بنیاد پر ایف پی سی سی آئی کا موقف ہے کہ لاکھوں ایس ایم ایز مالکان 30ستمبر تک اپنے انکم ٹیکس گوشوارے فائل نہیں کروا سکیں گے۔ ایف بی آر نے قابل ٹیکس آمدنی پر تاخیر سے فائل کیے جانے پر روزانہ کی بنیا د پر 0.1 فیصد سرچارج لا گوکر دیا ہے جو کہ نہ صرف سخت اور نا جا ئز ہے، بلکہ ناقابل عمل بھی ہے کیونکہ یہ 3فیصد ماہانہ اور 36 فیصدسالانہ بنتا ہے۔ ایف بی آر کی طرف سے زیادہ سے زیادہ سرچارج کائیبور پلس 2فیصد سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ایف بی آر جب ٹیکس ریفنڈ کی کارروائی میں تاخیر کرتا ہے تو یہ شرح بھی اتنی ہی ہوتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں