تحصیل میونسپل سرگودھا نے شدید مالی بحران کے باعث شہر بھر میں سیوریج‘سولنگ‘ سڑکوں‘ پائپ لائنوں سمیت کروڑوں روپے مالیتی 41 سے زائد رواں مالی سال کیلئے رکھی گئی ترقیاتی اسکیموں کو منسوخ کر دیا

منگل 2 ستمبر 2014 16:05

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) تحصیل میونسپل سرگودھا نے شدید مالی بحران کے باعث شہر بھر میں سیوریج‘سولنگ‘ سڑکوں‘ پائپ لائنوں سمیت کروڑوں روپے مالیتی 41 سے زائد رواں مالی سال کیلئے رکھی گئی ترقیاتی اسکیموں کو منسوخ کر دیا ہے ذرائع کے مطابق ٹی ایم اے نے رواں مالی سالی کے بجٹ 2014-15 کے دوران 2 کروڑ 85 لاکھ روپے مالیتی 80 اسکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے مختص کیا تھے جن میں سیوریج‘ سولنگ‘ سڑکوں کی تعمیرومرمت‘ پائپ لائنوں سمیت دیگر ضروری اقدام مختص کئے گئے تھے۔

(جاری ہے)

ان اسکیموں میں سے 39 اسکیمیں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ زیر تعمیر 18 اور23 ایسی اسکیمیں جن پر ابھی کام ہی شروع نہیں ہوا تھا شامل ہیں۔ مکمل کی گئیں 39 اسکیموں پر 1 کروڑ 6 لاکھ روپے خرچ کئے گئے تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام افریقہ ڈے کے حوالے سے  تقریب کا اہتمام

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پی آئی اے کی جانب سے فیصل آباد اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے گذشتہ ہفتے بلند ترین سطح کا ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا

عالمی اداروں اوردوست ممالک کا اعتماد بحال ہورہا ہے۔زاہد حسین

گذشتہ ہفتے ایک تولہ سونے کی قیمت میں 10ہزار روپے کی ریکارڈ کمی

آئی ٹی کے موضوع پر منفرد کتاب، برانڈنگ تھرو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی لاہور چیمبر میں تقریب رونمائی

کھاد کارخانوں کیلئے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری

ایس ای سی پی کے زیر اہتمام ویلتھ مینجمنٹ کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ پر متن سے تقریر کے فیچر کا اجرا

پنجاب میں سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، صوبائی وزیر شافع حسین

آئی ٹی کے موضوع پر ایک منفرد کتاب، برانڈنگ تھرو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی لاہور چیمبر میں تقریب رونمائی

یو اے ای کی 10ارب ڈالر سرمایہ کاری کا فیصلہ خوش آئند ہے،میاں ز اہد حسین